رجب کاچاندکب نظرآئےگا؟محکمہ موسمیات نےپیشگوئی کردی

0
27

رجب کاچاندکب نظرآئےگا؟محکمہ موسمیات نےپیشگوئی کردی۔
محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کےمطابق یکم رجب 22دسمبربروزپیرہونےکاامکان ہے،چاند21دسمبرکی شام غروب آفتاب کےبعددکھائی دینےکی توقع ہے۔
محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ سورج کاغروب 5:48پرجبکہ چاند 6:51پرچاند نظر آنےکاامکان ہے،رجب کےچاندکی عمرتقریباً35منٹ ہوگی۔چاندکی کم ازکم 30منٹ عمررویت کیلئے موزوں ہے،چاندکی روشنی غروب آفتاب کے بعد تقریباً63منٹ تک برقراررہنےکی توقع ہے۔
واضح رہےکہ رویت ہلال کمیٹی پاکستان میں چاند نظر آنے یا نہ آنے کا اعلان کرنے والی سرکاری کمیٹی ہے، جو رمضان، عید الفطر اور عید الاضحی جیسے اہم اسلامی مہینوں کا آغاز طے کرتی ہے، جس میں مختلف مکاتب فکر کے علماء، ماہرین موسمیات اور دیگر نمائندے شریک ہوتے ہیں اور حتمی فیصلہ اتفاق رائے سے کیا جاتا ہے۔

Leave a reply