سعودی عرب کا دفاع کرنے کیلئے پاکستان کسی بھی حد تک جائےگا،ڈی جی آئی ایس پی آر

0
7

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے واضح کیا ہےکہ حملوں سے سعودی عرب کا دفاع کرنے کیلئے پاکستان کسی بھی حد تک جائےگا۔ پاکستان پوری طرح سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ہم حرمین شریفین کی حفاظت کیلئے وہاں موجود ہیں۔

Leave a reply