پی ٹی آئی نےسپیکر ایازصادق کی مذاکرات کی دعوت مستردکردی

6
0
تحریک انصاف نےسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کی مذاکرات کی دعوت مستردکردی۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرعمرایوب کاسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کی مذاکرات کی دعوت پرجواب دیتےہوئے کہناتھاکہ مذاکرات کاچیپٹربندہوگیاہے،سیاسی مذاکرات صرف خواہشات ...
Featured Videos
CM KPK Ali Amin Gandapur Stands Firm on His Position | Pakistan Today
01:27