
پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ صرحااصغرکےہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔
اداکارہ صرحااصغرنےفوٹواینڈویڈیوشیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پراپنےآفیشل اکاؤنٹ پرمداحوں کےساتھ خوشی کی خبرشیئرکی۔
اداکارہ نےایک ویڈیوبھی شیئرکی جس میں بیٹی کی پیدائش تک کے خوبصورت اور یاد گار لمحات کی جھلکیاں شامل تھیں۔انہوں نےویڈیوکےکیپشن میں لکھاکہ بلآخر میری ننھی پری گھر آ گئی۔
ان کی اس ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے اور بیٹی کی پیدائش پر مبارک بادیں بھی دی جا رہی ہیں۔
یاد رہے کہ اداکارہ صرحا اصغر نے اپنے دیرینہ دوست عمر لالہ کےساتھ دسمبر 2020 میں کوویڈ لاک ڈاؤن کے دوران شادی کی تھی، شادی کے تقریباََ 2 سال بعد اس جوڑی کے ہاں نومبر 2022 میں پہلےبیٹے کی پیدائش ہوئی تھی۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سٹوڈنٹس کیلئے 20 ہزار بائیکس فراہمی سکیم
اپریل 30, 2024 -
شدیددھند:موٹروےمختلف مقامات سےٹریفک کیلئےبند
دسمبر 25, 2024 -
پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج دوپہر دو بجے ہوگا
مئی 16, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔