اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر وکیل شیر افضل مروت کی میڈیا سے گفتگو

0
66

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق عدالت میں یہ بتایا کہ خان صاحب سے ملاقات کے لئیے جاتے تو گھنٹوں انتظار کرنا پڑتا تھا

وہاں جاتے تھے تو نہ بیٹھے کی جگہ ہوتی تھی،عدالت نے کہا کہ ڈیگنٹی آف مین کو ملحوظ خاطر رکھیں،عدالت کے اس حکم کے بعد ہمیں ڈیڈھ کلومیٹر دور ہماری گاڑیوں کو روک دیا جاتا تھا.

اس روڈ پر گدہ گاڑی،ٹرکٹر، بسیں سب چل سکتی ہیں لیکن خان کے وکلا کو اتارا جاتا ہے،عدالت نے اسکا نوٹس لیا ہے اور جواب طلب کیا ہے

علی امین گنڈاپور کا بیان دراصل رشوت خوروں کو ڈرانے کے لئیے ہے، علی امین گنڈاپور سرکاری ملازمین کو تنبیہ کر رہے ہیں کہ رشوت لینے کے چکر میں کہیں لوگوں سے مار نہ کھائیں

Leave a reply