امتحانات میں نقل کی روک تھام کیلئے اہم اقدام اور فیصلہ کر لیا گیا
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،امتحانات میں نقل کی روک تھام کیلئے اہم اقدام اور فیصلہ کر لیا گیا۔
پنجاب حکومت نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں نقل مافیا کے خاتمے کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا۔
پنجاب حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ پہلے سے موجودہ افسران کو 2025 میں منعقد ہونیوالے امتحانات میں تعینات نہیں کیا جائے گا اور رواں سال امتحانات کے انعقاد کیلئے نئے انتظامی افسران تعینات ہوں گے۔اس حوالے سےوزیراعلیٰ ٹاسک فورس کے سیکرٹری نے محکمہ ہائر ایجوکیشن کو مراسلہ جاری کر دیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ سالانہ امتحانات میں نئے سپرنٹنڈنٹ اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ لگائے جائیں۔
مراسلے میں مزید کہا گیا ہے کہ صرف عملے کی دستیابی نہ ہونے کی صورت میں پہلے سے موجود افسران تعینات ہوں گے۔اس اہم اقدام کا مقصد تعلیم اور امتحانات کے معیار میں بہتری لانا ہے۔
پاکستان سمیت دنیابھرمیں یوم کشمیرمنایاجارہاہے
فروری 5, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
فیک ویڈیوکیس:عدالت نےڈی جی ایف آئی اےکوطلب کرلیا
ستمبر 18, 2024 -
سیلابی صورتحال، گوادر ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بند
فروری 28, 2024 -
سونےکی قیمت میں سیکڑوں روپےکی کمی
دسمبر 16, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔