بالی وڈ کا معروف جوڑا امیتابھ اور جیا بچن کے مشترکہ اثاثوں کی مالیت کی تفصیلات منظرِعام پر۔
الیکشن کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروائے جس کے بعد دونوں کے مالی اثاثہ جات کی تفصیلات سامنے آئیں۔
اداکارہ جیا بچن نے سماج وادی پارٹی کی جانب سے راجیا سبھا کا الیکشن لڑنے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کاغذات نامزدگی میں درج تفصیلات میں بتایا گیا کہ جیا بچن اور امیتابھ بچن کے اثاثوں کی تعداد 1578 کروڑ روپے سے زائد ہے۔
جیا بچن کے حلف نامے کے مطابق ان کے پاس 40.97 کروڑ روپے کے زیورات اور 9.82 لاکھ روپے مالیت کی گاڑی ہے۔
بالی ووڈ اداکارہ ودیابالن کی گاڑی حادثےکاشکار
اکتوبر 2, 2024اداکارگوندہ گولی لگنےسےزخمی،ہسپتال منتقل
اکتوبر 1, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔