بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف 190ملین پاؤنڈ سکینڈل سماعت کا معاملہ

0
84

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق بشری بی بی کو سب جیل بنی گالا سے بھاری سیکیورٹی میں اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا

بانی پی ٹی آئی کے وکیل علی ظفر، عمیر نیازی سکندر ذولقرنین و دیگر بھی اڈیالہ جیل پہنچ گئے، بانی پی ٹی کی بہنیں بھی اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔

.احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا کچھ دیر کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں کریں گے

بانی پی ٹی کی بہنیں بھی کمرہ عدالت میں موجود، بشری بی بی کو سب جیل بنی گالا سے سخت سیکیورٹی میں اڈیالہ جیل پہنچایا گیا۔

بانی پی ٹی آئی کے وکیل علی ظفر، عمیر نیازی سکندر ذوالقرنین و دیگر بھی اڈیالہ جیل میں موجود، گزشتہ سماعت پر نیب کی جانب سے پیش 10گواہان کی شہادت ریکارڈ،5پر جرح مکمل کی جا چکی ہے، عدالت نے آج مزید گواہان کو طلب کر رکھا ہے۔

Leave a reply