لاہور:(پاکستان ٹوڈے) کیس کی سماعت سول جج مرید عباس نے کی، بانی پی ٹی آئی کے وکیل نعیم پنجھوتھا عدالت میں پیش ہوئے۔
عدالت نے پروڈکشن جاری کئے، مگر بانی پی ٹی آئی کو پیش نہیں کیا جاتا، نعیم پنجوتھا ایڈوکیٹ، پولیس کیجانب سے سیکورٹی خدشات کا بہانہ بنایا جاتا ہے۔
ہم سیکورٹی کا کہتے تو عدم پیشی پر وارنٹ گرفتاری نکالے جاتے تھے، ہم عدالتوں میں پیش ہوئے بانی پی ٹی آئی پر بوتلیں بھی گرائی گئیں۔
ابھی جیل حکام کیجانب سے رپورٹ عدالت میں پیش نہیں کی گئی، رپورٹ آئے گی تو اسے دیکھ کر آرڈر کیا جائے گا، اگر عدالتی احکامات پر عمل درآمد نہیں ہوتا تو سپرینڈینٹ جیل کو طلب کیا جائے، نعیم حیدر پنجھوتھا۔ عدالت نے کیس کی سماعت میں وقفہ کردیا
190ملین پاؤنڈریفرنس میں اہم پیشرفت
ستمبر 14, 2024امریکی صدارتی انتخابات:پوپ فرانس نےاہم اعلان کردیا
ستمبر 14, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ایوان میں خالد نثارڈوگر کا بجٹ پر اظہار خیال
مارچ 27, 2024 -
سونےکی قیمت میں ردوبدل
اگست 16, 2024 -
ڈاؤ یونیورسٹی اوجھا کیمپس میں منشیات کی ویڈیو سامنے آگئی
فروری 22, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔