جسٹس اطہر من اللہ نے اٹارنی جنرل کو کانفرنسز سے دور رہنے کو کیو کہا ؟
اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) جسٹس اطہر من اللہ نے اٹارنی جنرل کو توہین آمیز پریس کانفرنسز کے معاملے سے دور رہنے کا عندیہ دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق توہین آمیز پریس کانفرنسز ہورہی ہیں، ان کو کرنے دیں جو کر رہے ہیں، وہ خود کو ایکسپوز کر رہے ہیں، جسٹس اطہر من اللہ کا اٹارنی جنرل سے مکالمہ, چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی اور عمران خان ایک دوسرے کو دیکھ کر مسکرا دیے!
ہم عمران خان سے مخدوم علی خان کے سوالوں کے جواب لیں گے، عمران خان یہ نکات نوٹ کر لیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے عمران خان کو دیکھ کر مسکراتے ہوئے ریمارکس, عمران خان بھی چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی مسکراہٹ دیکھ کر منہ پر ہاتھ رکھ کر مسکرا دیے۔
سماعت کے اختتام پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وکلاء سے انکی دستیابی بارے دریافت کیا تو جسٹس اطہر من اللہ نے مسکراتے ہوئے کہا عمران خان اڈیالہ جیل سے کہیں نہیں جا سکتے جس کمرہ عدالت میں قہقہ لگا ! ویڈیو لنک پر موجود عمران خان بھی مسکرانے لگے !
ججز کو اب دھمکیاں دلوائی جارہی ہیں،جسٹس اطہر من کا اٹارنی جنرل سے مکالمہ، یہ بات ناقابل قبول ہے میں اس کی مزمت کرتا ہوں، کوئی بات ان لوگوں کو بولنے دیں وہ خود ایکسپوز ہورہے ہیں،جسٹس اطہر من اللہ۔
آپ نے اب پراکسی کے ذریعے ججوں کو دھمکانہ شروع کیا ہے؟جسٹس اطہر من اللہ کا اٹارنی جنرل سے مکالمہ، کیا آپ ججز کی پگڑی کا فٹبال بنائیں گے؟ اٹارنی جنرل نے فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس کو توہین آمیز کہہ دیا، یہ سب کچھ توہین میں آتا ہے، اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان، آپ کے پاس بطور اٹارنی جنرل اس سلسلے میں اختیارات موجود ہیں۔
مہنگائی سےپریشان عوام پرحکومت نےبجلی بم گرادیا
ستمبر 11, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔