
جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس کی سماعت گواہان کی عدم حاضری کے باعث ملتوی کردی گئی۔
راولپنڈی کی انسداددہشت گردی کےجج امجدعلی شاہ نےجی ایچ کیوحملہ کیس کی سماعت کی۔ شیخ رشید احمد سمیت متعدد ملزمان عدالت پیش ہوئے ۔
دوران سماعت دونوں گواہوں نے سرکاری وکیل کے ذریعے استدعا کی کہ مصروفیات کے باعث عدالت میں پیش نہیں ہو سکتے جس پر عدالت نے کیس کی سماعت 16 اپریل تک ملتوی کردی۔
واضح رہے کہ جی ایچ کیو حملہ کیس میں سرکاری گواہان 2 ماہ سے طلبی کے باوجود پیش نہیں ہو رہے، عدالت نے آج دونوں گواہوں مجسٹریٹ مجتبیٰ اور سب انسپکٹر ریاض کو طلب کر رکھا تھا۔
نہال ہاشمی کو نیا گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ
مارچ 12, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
بھارت نے پانی روکاتواس کوبھرپورجواب دیاجائےگا،پاکستان
اپریل 25, 2025 -
امریکی صدارتی انتخابات:روسی صدربھی میدان میں آگئے
ستمبر 6, 2024 -
اسلام آبادہائیکورٹ بینچزتبدیلی تنازع،ایک اوراہم فیصلہ جاری
اپریل 11, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














