دوسراٹیسٹ:مسلسل بارش کےباعث پہلےدن کاکھیل ختم کردیاگیا

0
11

پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان راولپنڈی کے دوسرےٹیسٹ میچ کےدوران مسلسل بارش کےباعث پہلےدن کاکھیل ختم کردیاگیا۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلےجانےوالےدوسرےٹیسٹ میچ کامسلسل بارش اورخراب موسم کی وجہ سےٹاس بھی مکمن نہ ہوسکا۔امپائرزنےانتظارکےبعدگیلی آؤٹ فیلڈ کے باعث پہلے روز کا کھیل ختم کرنے کا اعلان کیا۔
دوسرےٹیسٹ میچ میں فاسٹ باولرشاہین آفریدی کوڈر اپ کردیاگیاہے۔
واضح رہےکہ پہلےٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم کوبنگلہ دیشن ٹیم کےہاتھوں عبرتناک شکست ہوئی تھی،جوکہ بنگلہ دیش نےایک تاریخی کارنامہ سرانجام دیا۔کیونکہ اس قبل پاکستان ٹیم اوربنگلہ دیش کےدرمیان 13ٹیسٹ میچزکی سیریزہوچکی تھیں ،جن میں سے12میچ میں قومی ٹیم نےبنگلہ دیش کوشکست دی تھی اورایک میچ ڈرا ہواتھا،جبکہ راولپنڈی میں کھیلے گئےپہلےٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیشن نےپاکستانی ٹیم کو10وکٹوں سےشکست دےکرسیریزمیں 1-0کی برترحاصل کرلی۔
پاکستان کا اسکواڈ:
کپتان شان مسعود، نائب کپتان سعود شکیل، صائم ایوب، عبداللہ شفیق، وکٹ کیپر محمد ضوان، بابر اعظم، سلمان علی آغا، نسیم شاہ، خرم شہزاد، محمد علی، ابرار احمد اور میر حمزہ شامل ہیں۔

Leave a reply