رانا ارشد رکنیت کا حلف اٹھانے پنجاب اسمبلی پہنچ گئے

0
94

پاکستان ٹوڈے : پی پی 133سے رکن اسمبلی رانا ارشد رکنیت کا حلف اٹھانے پنجاب اسمبلی پہنچ گئے

 تفصیلات کے مطابق مجھے عدالت کا کوئی فیصلہ نہیں ملا عدالت بلائے گی تو وہاں بھی جائیں گے، میرا تو نوٹیفکیشن چیلنج ہی نہیں ہوا تھا ری کائونٹنگ چیلنج ہوئی تھی۔

دو ماہ سے میرا حلقہ خالی ہے اس لیے حلقہ خالی نہیں چھوڑا جا سکتا۔

Leave a reply