پاکستان ٹوڈے: پاکستان کے نامور اداکار اور ٹی وی ہوسٹ ساحر لودھی نے زندگی کی56 بہاریں دیکھ لیں۔
تفصیلات کے مطابق ساحر لودھی 21 مئی 1968 کو کراچی میں پیدا ہوئے،انہیں منفرد انداز کی وجہ سے بے حد پسند کیا جاتا ہے۔ ساحرلودھی نے اپنے فنی سفر کا آغاز ریڈیو سے کیااور اب تک کئی مشہور ڈراموں اور فلموں میں کام کرچکے۔
ان کے کامیاب پراجیکٹس میں بچھڑیں گے اب کس سے؟ تم میرے ہو، سہیلی، اُدھورے خواب اور فلم راستہ سر فہرست ہیں۔ برسوں سے پاکستانی میڈیا پر راج کرنیوالے ساحر لودھی کی سالگرہ کے موقع پردیکھتے ہیں
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔