سندھ اسمبلی اور بلوچستان اسمبلی کے ارکان اور پارٹی پوزیشن کے ارکان کی تعداد کتنی ؟

0
58

کراچی: (پاکستان ٹوڈے) سندھ اسمبلی 168 ارکان پر مشتمل اور پارٹی پوزیشن۔

پیپلز پارٹی کے ارکان کی تعداد 116، 88 جنرل، 21 خواتین اور 7 غیر مسلم کی نشستیں
ایم کیو ایم کے ارکان کی تعداد 37، 28 جنرل، 7 خواتین اور 2 غیر مسلم کی نشستیں
جی ڈی اے کی 3 نشستیں، 2 جنرل اور ایک خواتین کی مخصوص نشست، جماعت اسلامی کی ایک نشست ہے،سندھ اسمبلی میں 9 آزاد ارکان ہیں۔
سندھ اسمبلی کی 2 نشستوں پر نوٹیفیکیشن جاری نہیں ہوا، ایک نشست پر کامیاب امیدوار کی وفات اور ایک نشست پر امیدوار نے اخراجات کی تفصیل جمع نہیں کرائی

دوسری جانب بلوچستان اسمبلی ارکان کی تعداد

بلوچستان اسمبلی 65 ارکان پر مشتمل پارٹی پوزیشن کی تعداد

پیپلز پارٹی ارکان کی تعداد 17، 13 جنرل، 3 خواتین اور ایک غیر مسلم کی نشست، ن لیگ ارکان کی تعداد 16، 12 جنرل، 3 خواتین ، جے یو آئی ارکان کی تعداد 12، 9 جنرل، 2 خواتین ، بی اے پی ارکان کی تعداد 5، 4 جنرل اور ایک خواتین کی مخصوص نشست۔
نیشنل پارٹی کے ارکان کی تعداد 4، 3 جنرل اور ایک خواتین کی نشست، اے این پی ارکان کی تعداد 3، 2 جنرل اور ایک خواتین کی نشست، جماعت اسلامی، بی این پی، حق دو تحریک کی ایک ایک نشست۔
بی این پی عوامی ایک اور ایک ہی آزاد بلوچستان اسمبلی میں موجود، الیکشن کمیشن نے 3 صوبائی نشستوں پر رزلٹ روک رکھے ہیں۔

 

Leave a reply