سندھ: بچی سے زیادتی کا معاملہ

0
44

سندھ:(پاکستان ٹوڈے) وزیر داخلہ سند تھانہ پاکستان بازار کی حدود میں سات سالہ بچی سے زیادتی کا واقعہ۔

وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کا واقعہ پر انتہائی برہمی کا اظہار۔ ایس ایس پی ویسٹ کو جامع انکوائری کے احکامات۔

وقوعے پر مشتمل ابتک کی پیش رفت پر مشتمل تفصیلات ارسال کی جائیں۔

Leave a reply