سنی اتحاد کونسل کے حسن بٹر کا ایوان میں اظہار خیال

0
52

پاکستان ٹوڈے: گوجرانولہ میں ہسپتال صحیح طرح کام نہیں کررہے, لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے

تفصیلات کے مطابق خواجہ سلمان رفیق کا ایوان میں اظہار خیال, گوجرانوالہ میں ہسپتال فل فنگشنل ہیں, تیس جون تک ہسپتال کو مزید اپڈیٹ کرلیا جائے گا

اس ہسپتال میں بہت رش ہے میں خود وہاں کا دورہ کرچکا ہوں, ہم نے گوجرانوالہ میں چلڈرن ہسپتال شروع کیا ہے, سرگودھا کارڈیک انسٹی ٹیوٹ شروع کرنا ہے اس کے لئے آٹھ سے نو ارب روپے چاہیے.

Leave a reply