
کراچی:(پاکستان ٹوڈے) مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ
تفصیلات کے مطابق 1100 روپے کے اضافے سے فی تولہ سونا2 لاکھ42 ہزار روپے پر پہنچ گیا، 10 گرام سونے کی قیمت 943 روپے کے اضافے سے 2لاکھ 7 ہزار476 روپے ہوگئی۔ عالمی مارکیٹ میں11 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا2320 ڈالر پر پہنچ گیا
سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی
اکتوبر 20, 2026ایل پی جی کی قیمتوں میں خودساختہ اضافہ،اوگرا خاموش
اکتوبر 20, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ایل پی جی کی قیمت 530 روپے فی کلو تک جا پہنچی
اپریل 4, 2026 -
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج کرسمس منا رہی ہے
دسمبر 25, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©














