لاہور:(پاکستان ٹوڈے) مریم نواز کسی کے کہنے پر اپنی پسند کا بل لانا چاہتی ہے, مریم نواز اس بل کے زریعے پی ٹی آئی کے لوگوں کو پولیس سے گرفتار کروانا چاہتی ہیں۔
کسی کی آزاد رائے پر پابندی لگانا غیر قانونی ہے،ایک ملک میں دو قانون کس طرح چل سکتے ہیں۔
جبکہ پہلے سے ایف آئی اے اور سائبر ونگ اس قانون کو ڈیل کر رہا ہے، اب اس قانون کو بنانے کی کیا ضرورت بن گئی
بار شیں کب اورکہاں ہوں گی،محکمہ موسمیات نےنویدسنادی
دسمبر 7, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©