سٹوڈنٹس کیلئے 20 ہزار بائیکس فراہمی سکیم

0
88

(پاکستان ٹوڈے) سکیم کی کامیابی، سٹوڈنٹس کی دلچپسی اور اصرار پر اپلائی کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان نے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ یکم مئی مقرر کر دی

بائیکس سکیم میں حصہ لینے کے خواہشمند سٹوڈنٹس آن لائن یکم مئی رات 12 بجے تک اپلائی کر سکیں گے, اس سے قبل 29 اپریل اپلائی کرنے کی آخری تاریخ مقرر کی گئی تھی۔

بائیکس سکیم میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد سٹوڈنٹس اپلائی کر چکے ہیں، تاریخ بڑھانے کا مقصد دیگر ہزاروں خواہش مند سٹوڈنٹس کو اپلائی کرنے کا موقع فراہم کرنا ہے۔

Leave a reply