صدارتی انتخاب کا معاملہ

0
137

صدارتی انتخاب کا شیڈول جاری ہونے کے بعد انتخابی عمل کا آغاز

رولز مجریہ 1988 کے رول 15 کے تحت صدارتی انتخاب کے امیدوار پولنگ کا عمل شروع ہونے سے قبل ایک پولنگ ایجنٹ نامزد کر سکتے ہیں۔

پولنگ ایجنٹ پولنگ کے عمل اور گنتی کے عمل کا مشاہدہ کرے گا۔ اس ضمن میں امیدوار متعلقہ پریذائیڈنگ افسر کو تحریری طور پر مطلع کرے گا، صدارتی انتخاب میں حصہ لینے والے تمام امیدواران پولنگ ایجنٹ متعلقہ ایوان کا ممبر ہونا چاہئیے۔ الیکشن کمیشن

Leave a reply