عالمی اور مقامی صرافہ بازاروں میں سونا مہنگا ہوگیا

0
54

کراچی:(ہارون چاندگ) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 25ڈالر کے اضافے سے 2390 ڈالر کی سطح پ آ گئی۔

تفصیلات کے مطابق فی تولہ سونا 1600 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 45 ہزار 600 روپے کا ہو گیا,  دس گرام سونے کی قیمت 1371 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 10 ہزار 562 روپے ہے

عالمی مارکیٹ میں سونا 25 ڈالر کے اضافے سے 2 ہزار 390 ڈالر فی اونس ہوگیا,  چاندی کی فی تولہ قیمت 80 روپے بڑھ کر 2 ہزار 730 روپے ہوگئی۔

شہریوں کی قوتِ خرید میں کمی واقع ہوئی ہے، صرافہ تاجر، سونے کی قیمت 4 ہزار روپے انڈرکاسٹ رکھی گئی ہے،

Leave a reply