علی امین گنڈا پور ان ایکشن. وفاق سے حق لیکر رہیں گے.گنڈا پور

0
144

علی امین گنڈا پور ان ایکشن. وفاق سے حق لیکر رہیں گے.گنڈا پور

پشاور: پاکستان ٹوڈے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نامزد وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ وفاق سے خیرات نہیں اپنا حصہ مانگیں گے، "ساڈا حق ایتھے رکھ” یہ میرا نعرہ ہے۔

پشاور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہا کہ پارٹی شمولیت پر لیگل ٹیم معاملات دیکھ رہی ہے، اور شمولیت کا حتمی فیصلہ بانی پی ٹی آئی کریں گے۔

علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ معاشی بحران ختم کرنے کے لیے اقدامات کریں گے، نوجوانوں کو روزگار اور کاروبار دیں گے۔

Leave a reply