پاکستان ٹوڈے: عدالت نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور مقدمے سے بری کردیا
تفصیلات کے مطابق سول جج قدرت اللہ نے علی امین گنڈا پور سمیت تمام ملزمان کو بری کیا, مدعی مقدمہ عامر زمان اپنے وکیل رضوان اعظم عباسی کے ہمراہ عدالت کے روبرو پیش۔
وقوعے میں زخمی ہونے والا بندہ ملک سے باہر ہے ، اس کی سکایب آئی ڈی دیں،عدالت کی مدعی کو ہدایت، عدالت کا سکائپ کے ذریعے فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والے شخص کا بیان ریکارڈ کرانے کی ہدایت
علی امین گنڈا پور 109 کی حد تک تھے، ان سے کمپرومائز ہوچکا ہے، نامزد ملزمان کو بھی معاف کردیا ہے، عدالت کی جانب سے بیرون ملک ہونے کے باعث متاثرہ شخص محمد ولید کا آن لائن بیان لیا گیا
اس مقدمے میں آپ نے راضی نامہ کرلیا ہے ، عدالت کا محمد ولید سے استفسار، جی میں نے فی سبیل اللہ معاف کردیا ہے، محمد ولید کا بیان
فارم45اور47کےپروپیگنڈےکی کہانی سامنےآنےوالی ہے،بلاول
ستمبر 14, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سندھ میں 10 رکنی کابینہ آج حلف اٹھائے گی
مارچ 12, 2024 -
کیا پاکستانی اداکارہ ماورہ حسین نے شادی کر لی؟
فروری 1, 2024 -
غزہ: اسرائیل کا حماس کے 10 ہزار جنگجو مارنے کا دعویٰ
فروری 29, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔