عیدالفطر کے موقع پر سینئر رہنما آئی پی پی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا تہنیتی پیغام

0
92

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) مرکزی سیکرٹری اطلاعات استحکام پاکستان پارٹی کی جانب سے اہل اسلام کو عید کی مبارکباد

اہل اسلام عید کے پر مسرت لمحات میں بربریت کا شکار فلسینیی بھائیوں کو بھی یاد رکھیں۔ مرکزی رہنما، عید الفطر کی خوشیوں میں مسائل سے دوچار بہن بھائیوں کو بھی شریک کریں؛ ڈاکٹر فردوس عاشق۔

اس پرمسرت موقع پر وطن کیلئے مسلح افواج کی قربانیوں کو یاد رکھنا چاہئیے: ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان، آئی پی پی صدر عبدالعلیم خان کی قیادت میں سیاست میں بھرپور کردار ادا کرے گی۔ مرکزی رہنما، عبدالعلیم خان کے ویژن سے ملک جلد ہی معاشی استحکام حاصل کر لے گا۔

Leave a reply