پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم کی جانب سےسندھ سے سینیٹ کی جنرل نشست کے آزاد امیدوار فیصل واوڈا کے تجویز اور تائید کنندہ بننے پر ایم کیو ایم کے بعض رہنماؤں میں تحفظات پیدا ہوگئے ہیں.
انہوں نے اس فیصلے پر پارٹی کی اعلی قیادت سے بھی ناراضی کا اظہار کیا ہے،ایم کیو ایم کے ایک رہنما نے جنگ سے بات چیت میں کہا کہ ملکی حالات اور سیاسی معاملات کو دیکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے، اختلافات ہونا جمہوری عمل کا حصہ ہے۔
اس قسم کے حالات ہر جمہوری پارٹی میں جنم لیتے ہیں، اکثریت کی رائے کو اہمیت دی جاتی ہے، کسی کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔
فارم45اور47کےپروپیگنڈےکی کہانی سامنےآنےوالی ہے،بلاول
ستمبر 14, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
دنیا کے6 مقام ، جہاں اب6مہینے سورج غروب نہیں ہوگا
جون 10, 2024 -
پی ٹی آئی کااحتجاج:حکومت نےدفعہ 144نافذکردی
جولائی 25, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔