قومی معیشت کےلئے خوشخبری.سندھ میں تیل گیس کے ذخائر کی دریافت
اسلام آباد: (پاکستان ٹوڈ) آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) کے مطابق سندھ میں تیل وگیس کے نئے ذخائر کی دریافت ہوئے ہیں۔
او جی ڈی سی ایل کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ سندھ کے ضلع خیر پور سے گیس دریافت ہوئی ہے۔
او جی ڈی سی ایل کی جانب سے بتایا گیا کہ خیرو ویل ون کی 3762 میٹر تک کھدائی کی گئی جہاں سے ابتدائی طورپریومیہ ایک کروڑ 43لاکھ مکعب گیس ملنےکا تخمینہ ہے جب کہ یومیہ 93 بیرل خام تیل بھی حاصل ہوگا۔
مصنف
اسحاق ڈارکی بطورنائب وزیراعظم تقرری عدالت میں چیلنج
ستمبر 11, 2024یااللہ خیر!ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
ستمبر 11, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔