لاہور آئی جی اسلام آباد کی تعیناتی کا معاملہ حل ہو گیا

0
108

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) لاہور علی ناصر رضوی 21 اپریل کے ضمنی الیکشن کے بعد آئی جی اسلام آباد کا چارج لیں گے

تفصیلات کے مطابق لاہور ڈی آئی جی آپریشنز کو جلد ریلیو کر دیا جائے گا، لاہور نئے ڈی آئی جی آپریشنز کیلیے ایاز سلیم اور محمد فیصل کےناموں پر غور، لاہور علی ناصر رضوی کی آئی جی اسلام آباد تعیناتی کا نوٹیفکیشن 30 مارچ کو جاری کیا گیا تھا ۔

لاہور اس وقت اسلام آباد میں تعینات 3 ڈی آئی جی علی ناصر رضوی سے سینئر ہیں, لاہور نئے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کے لیے شہزادبخاری ،فیصل کامران ،ایاز سلیم اور خالد ہمدانی کے ناموں پر بھی غور۔

Leave a reply