لاہور بار کے وکلاء نے ہائیکورٹ تک ریلی نکالی

0
45

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) وکلاء نے ہائیکورٹ کے اندر داخل ہونے کی کوشش کی, پولیس نے انسو گیس شیلنگ شروع کردی۔

تفصیلات کے مطابق پولیس نے ہائیکورٹ کے تمام دروازے بند کردیے، وکلاء لاہور میں سول عدالتوں کی تقسیم پر احتجاج اور ہائیکورٹ تک ریلی نکال رہے تھے۔

پولیس نے وکلاء پر لاٹھی چارج بھی شروع کردیا، وکلاء کی ریلی ایوان عدل سے مال روڑ جی پی او چوک پہنچی تھی

Leave a reply