مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کا سعودی عرب جانے کا امکان

0
99

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف ماہ رمضان کے آخری عشرہ میں سعودی عرب عمرہ کیلئے جائیں گے۔

حسن نواز اور حسین نواز بھی نوازشریف کے ہمراہ سعودی عرب جائیں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی نوازشریف کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کریں گی،

نوازشریف ماہ رمضان کے بعد لندن بھی جائیں گے، نوازشریف سعودی عرب میں عید الفطر کے بعد لندن جائیں گے، نوازشریف لندن میں اپنا چیک اپ بھی کروائیں گے،

نوازشریف کا سعودی عرب جانے کےلیے ابھی تک کسی تاریخ کا فیصلہ نہ ہو سکا، نوازشریف کی سعودی عرب روانگی میں تاخیرسینیٹ الیکشن اور حسن نواز کے سسر کی بیماری کے باعث تاخیر ہو رہی ہے، ذرائع

وزیر اعظم شہبازشریف بھی ماہ رمضان کے آخری عشرہ میں سعودی عرب عمرہ کرنے کےلئے جانے کا امکان

Leave a reply