گزشتہ روز ملک میں درجہ حرارت جیکب آباد میں 47 ڈگری سینٹی ریکارڈ کیا گیا۔
محکمہ موسمیات کی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سبی اور دادو میں درجہ حرارت 46، موہن جودڑو، خیرپور، ڈی جی خان میں 45، رحیم یار خان، سکھر، اوکاڑہ، نوابشاہ کوٹ ادو، خانیوال، ڈی آئی خان، دالبندین میں 44، مظفر آباد 42، لاہور 41، اسلام آباد، پشاور 39، کوئٹہ 38، کراچی 35 اور گلگت میں 31 ڈگری سینٹی ریکارڈ کیا۔
اسلام آباد، پنجاب کے بعض علاقوں، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آندھی، جھکڑ اور بارش کی پیش گوئی کی گئی, ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے کا امکان ہے ۔
پی ٹی آئی کااحتجاج:تاجربرادری کاعدالت سےرجوع کافیصلہ
اکتوبر 5, 2024عظمیٰ بخاری فیک ویڈیوکیس میں اہم پیشرفت
اکتوبر 5, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی کوآرڈی نیشن کمیٹیوں کا اجلاس ملتوی
فروری 16, 2024 -
اداکارطاہرانجم تشددکیس میں اہم پیشرفت
جولائی 26, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔