ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا : محکمہ موسمیات

0
134

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا، اسلام آباد میں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ بارش کا امکان، خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔

چترال دیر سوات کوہستان شانگلہ بونیر اور مالاکنڈ میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع، پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا

راولپنڈی اٹک جہلم چکوال گجرات اور سیالکوٹ میں ہلکی بارش متوقع، مری اور گلیات میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع، محکمہ موسمیات

Leave a reply