
ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا، اسلام آباد میں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ بارش کا امکان، خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔
چترال دیر سوات کوہستان شانگلہ بونیر اور مالاکنڈ میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع، پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا
راولپنڈی اٹک جہلم چکوال گجرات اور سیالکوٹ میں ہلکی بارش متوقع، مری اور گلیات میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع، محکمہ موسمیات
صدررجب طیب اردوان2روزہ دورےپر آج پاکستان پہنچیں گے
فروری 12, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
چیمپئنزٹرافی قومی کھلاڑیوں کی جیت کی منتظرہے،وزیراعظم
فروری 7, 2025 -
قومی اسمبلی:ججزتعدادبڑھانےکابل ایوان میں پیش
ستمبر 3, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔