میرا کا بازو فریکچر ہوگیا۔

0
84

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) لالی ووڈ انڈسٹری کی نامور اداکارہ میرا کا بازو فریکچر ہوگیا۔

پاکستان فلم انڈسٹری لالی ووڈ میں منفرد پہچان رکھنے والی اداکارہ میرا دوران شوٹنگ گریں جس کی وجہ سے بازو فریکچر ہو گیا،

ڈاکٹرز نے ان کو 10 روز کے لئے آرام کا مشورہ دے دیا.

مصنف

Leave a reply