نواز شریف کے سمدھی اور ہم زلف ڈاکٹر آصف بیگ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

0
73

پاکستان ٹوڈے: ڈاکٹر آصف بیگ کلثوم نواز کی چھوٹی بہن کے شوہر اور حسن نواز کے سسر تھے

ڈاکٹر آصف بیگ برین ہمیرج کے باعث تقریبا ڈیڑھ ماہ اتفاق اسپتال کے وینٹیلیٹر پر رہے, مرحوم کے نماز جنازہ اور تدفین لاہور میں کی جائے گی۔ حسن نواز سمیت خاندان کے افراد مرحوم کی میت کو لے کر انکی رہائشگاہ پہنچ گئے۔

Leave a reply