لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پاکستان سمیت مختلف ممالک میں واٹس ایپ سروسز تعطل کے بعد بحال ہونا شروع ہو گئیں۔
واٹس ایپ سروسز میں تعطل کے سبب صارفین کوایک دوسرے سے رابطہ کرنے میں شدید دشواری اٹھانا پڑی، شہری ایک دوسرے سے حقیقی صورت حال دریافت کرنے کی کوشش کرتے رہے۔
سروسز معطلی کا مسئلہ بدھ (تین اپریل)کے روز رات تقریباً 11 بجے پیش آیا۔ کہ کچھ دیر بعد واٹس ایپ کی سروسز بحال ہونا شروع ہو گئیں جس پر شہریوں نے اطمینان کا سانس لیا۔
چین کی 6 جی ٹیکنالوجی کی تیاری میں بڑی پیشرفت
ستمبر 14, 2024سوئٹزر لینڈ میں تارکین وطن کو در پیش چیلنجز
ستمبر 12, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سمان پر 6 سیاروں کا ایک ساتھ نظارہ کب ہو گا؟
مئی 24, 2024 -
موسمیاتی تبدیلیاں اورچیلنجز
جولائی 19, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔