وزیراعظم شہبازشریف نے بدرشہبازوڑائچ کو اپنا میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر کردیا

0
58

(پاکستان ٹوڈے) کابینہ ڈویژن نے بدر شہبازکی وزیراعظم کے میڈیا کوآرڈینیٹر کے طور پر تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا

بدرشہباز پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی اسسٹنٹ سیکریٹری اطلاعات بھی ہیں, بدر شہبازشریف طویل عرصے سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی میڈیا ٹیم کے مرکزی رُکن ہیں۔ بدرشہبازگزشتہ سولہ ماہ کی حکومت کے دوران بھی وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر کے طورپر خدمات انجام دے چکے ہیں۔

Leave a reply