وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ کا لاہور میں یوٹیلٹی سٹور کا دورہ
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق معیشت کی بہتری حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
انشاءاللہ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں ملک معاشی ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا، حکومت نے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا رمضان پیکیج دیا، عوام کو سہولیات کی فراہمی ہماری ترجیح ہے.
رمضان پیکیج میں بی آئی ایس پی کے صارفین کو سبسڈی کے علاوہ عام صارفین کے لئے بھی خصوصی رعایتی قیمت مقرر کی گئی ہے۔
قبل ازیں وفاقی وزیر نے یوٹیلٹی سٹورز پر عوام کو دستیاب سہولیات، اشیائے خوردونوش کی فراہمی اور معیار کا جائزہ لیا، وفاقی وزیر قانون نے یوٹیلٹی سٹورز پر ریٹ لسٹ چیک کی، عظم نذیر تارڑ نے یوٹیلٹی سٹورز پر آنے والے صارفین سے گفتگو کی اور ان سے فراہم کی جانے والی اشیاءسے متعلق سوالات کئے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پاکستان میں فی تولہ سونا مزید مہنگا ہو گیا
جون 22, 2024 -
ایشیاترقیاتی بینک نےپاکستان کیلئےقرض کی منظوری دیدی
جولائی 26, 2024 -
ایک روز اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں کمی
اگست 3, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔