وزیراعظم کے کراچی میں تاجربرادری سے خطاب کے دوران نئی پیشرفت

0
52

پاکستان ٹوڈے: وزیر اعظم کیا کریں گے۔ تاجروں نے وزیر اعظم شہباز شریف کے لئے مشکل کھڑی کر دی ۔۔

قیدی نمبر 804اور بھارت سے ہاتھ ملانے کا مطالبہ کر دیا ۔ ملک کی ترقی اور سیاسی استحکام کے لئے ہاتھ ملانا ناگزیر ہےعارف حبیب بولےجہاں اتنے اتحادی بنائے یہ بھی سہی

Leave a reply