وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے ارکان کی ملاقاتیں

(پاکستان ٹوڈے) وزیراعلیٰ سندھ سے قومی اسمبلی کے رکن جام کریم بجار ، صوبائی اسمبلی کے رکن نثار کھوڑو اور جام مہتاب ڈہر کی الگ الگ ملاقاتیں
تفصیلات کے مطابق منتخب نمائندوں نے وزیراعلیٰ سندھ کو اپنے حلقوں کے مسائل اور ترقیاتی کاموں کے حوالے سے آگاہ کیا, وزیراعلیٰ سندھ نے منتخب نمائندوں کو جاری ترقیاتی کاموں کے معیار اور وقت پر مکمل ہونے کے لیئے متحرک ہونے کی ہدایت
قومی اسمبلی کااجلاس آج طلب،17نکاتی ایجنڈاجاری
فروری 17, 2025ریلوے کی طرف سے مسافروں کیلئے ایک ساتھ دو خوشخبریاں
فروری 17, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
میٹا کا ریلز ویڈیوز پوسٹ کرنے پر زیادہ معاوضہ دینے کا فیصلہ
جنوری 23, 2025 -
اوگرا نے ایل پی جی سلینڈر کی قیمتوں میں کمی کر دی
مئی 31, 2024 -
پولس کی چھالیہ اسمگلرز کے خلاف کاروائی، 2 ملزمان گرفتار
اپریل 29, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©