پاکستان ٹوڈے: فتنہ پارٹی حسب روایت بشری بی بی کی صحت سے متعلق پروپگنڈہ کر رہی ہے،ڈاکٹر عاصم کی ٹیم اور پمز ہسپتال کی ٹیم واضح کہہ چکے بشری بی بی مکمل فٹ ہے۔
تفصیلات کے پھر بھی رونا پارٹی کے چمچے کڑچھے ایک جعلی بیانیہ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں، کیا بشری بی بی سے روزانہ بنی گالہ میں چار سو میٹر دوڑ لگوائی جائی انکو تب مکمل صحتیابی کا یقین ہوگا؟
بشری بی بی کو واقعی ہی لگتا ہے کہ ان کو زہر دیا گیا تو پھر بلڈ ٹیسٹ دینے سے راہ فرار اختیار کیوں کی؟ اس وقت فتنہ پارٹی کا بیانیہ انتشار اور افراتفری پھیلانا ہے ، جب ان کے پاس کوئی کارڈ نہیں ہوتا تو "مظلومیت کارڈ” لے کر سامنے آجاتے ہیں ۔
پاکستان کے عوام آپ کا 9 مئی کو بھیانک چہرہ دیکھ چکے ہیں ، بشری بی بی کی ڈائری ان کے پاس نہیں اس لیے موکلات پریشان ہیں، کیونکہ تمام موکلات اس ڈائری میں قید تھے جو اب ان کی پہنچ سے دور ہو چکی ہے
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
اوورسیز پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری
جون 25, 2024 -
توشہ خانہ نئے ریفرنس میں اہم پیشرفت
جولائی 22, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔