وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی سرگودھا میں صدر پولیس ا سٹیشن آمد
(پاکستان ٹوڈے) وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سرگودھا صدر پولیس اسٹیشن کا تفصیلی دورہ کیا
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے صدر پولیس اسٹیشن میں فرنٹ ڈیسک اور دیگر حصے دیکھے، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے حوالات کا بھی معائنہ کیا۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وکثم سپورٹ سینٹر کا دورہ کیا اور وہاں موجود خاتون سے بات چیت کی، خاتون کی طرف سے تعاون کا بتانے پر خاتون پولیس افسر کو سراہا، ہر کسی کی بات سننی ہے۔
مظلوم کا ساتھ ضرور دیں، مریم نواز شریف کی ہدایت
سینیٹر صوبائی وزیر مریم اورنگ زیب، صوبائی وزرا خواجہ سلمان رفیق،خواجہ عمران رفیق ، صہیب برتھ ،چیف سیکرٹری ،کمشنر، آر پی او اور دیگر حکام بھی موجود تھے
احتجاج کی قیادت کرناوزیراعلیٰ کےپی کیلئے مسئلہ بن گیا
اکتوبر 7, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
کمسن ملازمہ رضوانہ تشدد کیس کی سماعت بغیر کاروائی ملتوی
مارچ 20, 2024 -
الیکشن کمیش پی بی 32 میں مبینہ دھاندلی کے معاملہ
مئی 29, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔