وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹیکس کنٹرول جائزہ اجلاس

0
34

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق نارکوٹکس کنٹرول کیلئے تین پولیس سٹیشنز بنانے کی منظوری۔

اینٹی نارکوٹکس کیلئے نیا محکمہ بنانے کی تجویز پر اتفاق، موٹر وہیکلز کی رجسٹریشن پلیٹس کا بیک لاگ ختم کرنے کی ہدایت

ان لوگوں کو ٹیکس نیٹ میں لایا جائے جو ٹیکس نیٹ میں نہیں ہیں۔ گھروں پر ٹیکس کو ریشنل آئز کرنے کی ضرورت ہے۔ مریم نواز شریف کا رینٹل ویلیو اور ڈی سی ریٹ کے مطابق ٹیکس میں فرق پر اسسمنٹ رپورٹ بنانے کی ہدایت۔

ٹیکس کنسلٹنسی یونٹ قائم کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ نے منظوری دے دی۔ سمگلنگ اور منشیات کی سمگلنگ روکنے کیلئے 13 ایکسائز چیک پوسٹ قائم کی جائیں گی۔ گاڑیوں کی ای رجسٹریشن کیلئے ای ٹاٹیٹل ڈاکومنٹ کا آغاز، 12.5 فیصد ٹیکس کولیکشن میں اضافہ ہوا۔ افیون فیکٹری کی بحالی کا جائزہ، فارماسیوٹیکل میں 900 ملین روپے کا فائدہ ہوگا۔

ایکسائز ڈپارٹمنٹ دستک پروگرام کے ذریعے سروسز فراہم کرے گا۔ ایکسائز ڈپارٹمنٹ سیف سٹی اتھارٹی کے ساتھ چالان کی ریکوری کیلئے کام کرے گا۔ سابق سینیٹر پرویز رشید، ایم پی اے ثانیہ عاشق،چیف سیکرٹری،سیکرٹریز خزانہ، ایکسائزاور دیگر حکام کی اجلاس میں شرکت

Leave a reply