لاہور:(پاکستان ٹوڈے) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سینیٹ الیکشن کے لئے آزاد امیدوار کی حیثیت سے 2 کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے۔
حکومتی اتحاد کی چاروں جماعتوں کے اراکین اسمبلی نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو سینٹ انتخابات کے لئے تجویز کیا اور تائید کی ۔ محسن نقوی آزاد حیثیت سے سینٹ انتخابات میں حصہ لیں گے۔
محسن نقوی کو سینٹ انتخابات کے لئے مسلم لیگ ق کے شافع حسین نے تجویز کیا اور مسلم لیگ ن کے خواجہ عمران نذیر نے تائید کی ۔ محسن نقوی کوپیپلز پارٹی کے سید علی حیدر گیلانی نے تجویز کیا جبکہ استحکام پاکستان پارٹی کے غضنفر عباس چھینہ نے ان کی تائید کی۔
توشہ خانہ ٹوکیس:سماعت بغیرکارروائی کےملتوی
اکتوبر 5, 2024علی امین گنڈاپور نے کوئی ریڈ لائن کراس نہیں کی،بیرسٹرسیف
اکتوبر 5, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
مخصوص نشستیں:الیکشن کمیشن کاتیسرااجلاس بھی بےنتیجہ
ستمبر 19, 2024 -
پی آئی اے کی ایک اور خاتون ایئرہوسٹس کینیڈا پہنچ کر سلپ
فروری 26, 2024 -
صارفین کیلئےبُری خبر:بجلی مزیدمہنگی کرنےکی تیاری
اگست 26, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔