معروف فٹبالر ڈینی الویس کو بارسلونا کے نائٹ کلب میں خاتون سے زیادتی کے مقدمے میں مجرم قرار

معروف فٹبالر ڈینی الویس کو بارسلونا کے نائٹ کلب میں خاتون سے زیادتی کے مقدمے میں مجرم قرار
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپین کی مقامی عدالت نے بارسلونا اور برازیل کے سابق فٹبالر ڈینی الویس کو بارسلونا کے نائٹ کلب میں ایک خاتون کے ساتھ زیادتی کا مجرم قرار دیا ہے اور انہیں ساڑھے 4 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
اسٹار فٹبالر ڈینی الویس نے خود پر لگے الزامات کی تردید کی تھی۔
پاکستان ٹوڈے میں مزید پڑھیں:میسی نے سابقہ کلب بارسلونا کو اپنا ’’بیلن ڈی آر ایوارڈ‘‘ عطیہ کردیا
الویس کے وکیل نے ان کی بریت کی درخواست کی تھی جو خارج کر دی گئی تاہم، وہ سزا کے خلاف اپیل کر سکتے ہیں۔
عدالت نے الویس کو سزا سنانے کے علاوہ متاثرہ خاتون کو ایک 28 ہزار 500 پاؤنڈز بھی ادا کرنے کا حکم دیا۔
پاکستان ٹوڈے میں مزید پڑھیں: میسی نے میچ شرکت نہ کرکے شائقین کو غصہ دلادیا
عدالت کی جانب سے کہا گیا کہ متاثرہ خاتون کی گواہی کے علاوہ ایسے شواہد موجود ہیں جو ثابت کرتے ہیں کہ اس کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے۔
الویس نے بارسلونا کی 400 سے زیادہ مقابلوں میں نمائندگی کی جبکہ کلب کے ساتھ دو اسپیلز میں چھ لیگ ٹائٹل اور تین چیمپئنز لیگ جیتے۔
صاحبزادہ فرحان نے بھارت کےابھیشیک شرما کو پیچھے چھوڑ دیا
جولائی 30, 2026پاکستانی فٹ بال ٹیم پہلی بار فیفا کے ٹورنامنٹ میں حصہ لے گی
جولائی 30, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ 3روزہ د ورےپرچین پہنچ گئے
مئی 13, 2026 -
سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق خواتین کےحقوق کےعلمبرداربن گئے
اگست 17, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | |||||
| 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 |
| 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 |
| 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 |
| 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 |
| 31 | ||||||














