ٹیکس مقدمات کے فیصلوں میں غیر معمولی تیزی، عدالتی کارکردگی میں نمایاں اضافہ

0
7

ٹیکس مقدمات کے فیصلوں میں غیر معمولی تیزی کےباعث عدالتی کارکردگی میں نمایاں اضافہ ہواہے۔
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مس عالیہ نیلم کی انتظامی و کیس مینجمنٹ اصلاحات کے ثمرات آناشروع ہوگئے،جس کی وجہ سےلاہور ہائی کورٹ نے ستمبر و اکتوبر 2025 میں 2 ہزار 7 سو سے زائد زیر التواء ٹیکس مقدمات کا فیصلہ کرکے مثالی کارکردگی پیش کی ۔
اصلاحاتی اقدامات کے باعث ٹیکس مقدمات کے فیصلوں میں غیر معمولی تیزی ہونےسے عدالتی کارکردگی میں نمایاں اضافہ ہواہے۔لاہور ہائی کورٹ کے پرنسپل سیٹ و بنچوں کی مشترکہ کاوش سے دو ماہ میں 2 ہزار721 مقدمات کے فیصلے مالیاتی نظم و نسق کی بہتری کے لیے عدالتی فیصلوں کی رفتار میں نمایاں تیزی آئی ہے۔
عدالتی اصلاحات کے نتیجے میں ٹیکس مقدمات کے فیصلے جلد انصاف کی فراہمی کی رفتار میں اضافہ ہواہے۔

Leave a reply