پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام

0
141

پاکستان ٹوڈے: اسٹاک مارکیٹ نئی بلند ترین سطح 72 ہزار 593 کی حد تک پہنچی ۔

تفصیلات کے مطابق دوسرے کاروباری سیشن میں اتارچڑھاؤ رہا ۔ ہنڈرڈانڈیکس 80 پوائنٹس کی کمی سے 71 ہزار 971 پوائنٹس پر بند ہوا ۔  دن بھر مجموعی طور پر 386 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا ۔ 171 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 190 کے شیئرز میں کمی ہوئی ۔

مارکیٹ میں 75 کروڑ 80 لاکھ سے زائد شیئرز کی لین دین ہوئی ۔ اسٹاک مارکیٹ میں 25 ارب 45 کروڑ سے زائد مالیت کے شیئرز کے سودے ہوئے ۔ مارکیٹ کی بلند ترین سطح 72,593 جبکہ کم ترین سطح 71,700 پوائنٹس رہی

Leave a reply