پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امتیاز شیخ نے پولیس افسران کے خلاف قرار داد جمع کروا دی

0
104

پاکستان ٹوڈے: (عتیق ملک) پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ ایم پی اے امتیاز شیخ نے غیرقانون اقدام اٹھانے والے پولیس افسران کے خلاف قرار داد جمع کروا دی

‏میں نے پنجاب اسمبلی میں ایسے پولیس افسران اور اہلکاران کے خلاف قراداد جمع کروا دی جنہوں نے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا, ان کے خلاف واضح ثبوت ،موجود ہے۔ پنجاب کے ایوان کے ہر ممبر نے قانون کی بالا دستی اور حکمرانی کے تحفظ کی قسم کھا رکھی ہے۔

اس لیے مجھے امید ہے کہ یہ قرارداد کثرت رائے سے منظور ہو جائے گی۔ ان غیر ذمہ دار پولیس اہلکاروں کو نوکری سے برخواست کیا جائے جو اور آن کو جیلوں میں ڈالا جائے

Leave a reply