پاکستان نہیں امریکہ میں بھی انٹرنیٹ سروس بند ہوتی ہے

0
109

پاکستان نہیں امریکہ میں بھی انٹرنیٹ سروس بند ہوتی ہے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا بھر میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس میں رکاوٹ کی وجوہات سامنے نہیں آ سکی ہیں، اس حوالے سے ہوم لینڈ سکیورٹی اور ایف بی آئی بھی تحقیقات میں شامل ہیں۔

واضح رہے کہ امریکا میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس گزشتہ رات بندہوئی تھی جس کے باعث صارفین شدید متاثر ہوئے تھے۔

Leave a reply