پنجاب اسمبلی مہمان گیلری میں حلقوں سے آنے والے لوگوں نے اسمبلی رولز ہوا میں اڑا دئیے (پاکستان ٹوڈے)
تفصیلات کے مطابق نومنتخب ارکان کے ایوان میں آنے پر مہمان گیلری میں بیٹھے لوگوں کی شدید نعرے بازی
مہمان گیلری میں میں نعرے لگانے کا مقابلہ شروع ہوگیا، ن لیگی ارکان کےایوان میں آنے پر شیر شیر کے نعرے، شور شرابا فلک شیر ببر شیر کے نعرے بھی لگائے گئے۔
پیپلزپارٹی کے نومنتخب ارکان اسمبلی ممتاز علی چانگ کی ایوان آمد پر نئے بھٹو ، ایک زرداری سب پر بھاری کے نعرے، پنجاب اسمبلی سکیورٹی بھی مہمان گیلری میں لوگوں کو نعرے بازی کرنے سے روکنے میں ناکام ہوگئی
اسحاق ڈارکی بطورنائب وزیراعظم تقرری عدالت میں چیلنج
ستمبر 11, 2024یااللہ خیر!ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
ستمبر 11, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔